ڈیٹا پرائیویسی سے متعلق صارفین کو گمراہ کرنے پر میٹا کو 25 ارب ڈالر ادا کرنے کا حکم شائع 22 اکتوبر 2026 12:49am جج فرانسس میتھیو نے قرار دیا کہ 219 ارب ڈالر سے زائد کا جرمانہ عائد کرنا مناسب ہوگا