شدید گرمی کی لہر، فرانس نے 3 جوہری ری ایکٹرز بند کر دیے شائع 13 جولائ 2026 10:33am کمپنی کے مطابق یہ اقدام ماحولیاتی تحفظ کے قوانین پر عمل درآمد کے لیے کیا گیا ہے