ایران کو امریکہ کی مذاکرات میں سنجیدگی پر شک ہے، عباس عراقچی شائع 08 فروری 2026 03:03pm ایران پر امریکی پابندیوں کا تسلسل اور حالیہ فوجی تعیناتیاں اس بات پر سوالات اٹھاتی ہیں کہ دوسرا فریق سنجیدہ ہے اور حقیقی مذاکرات کے لیے تیار ہے یا نہیں، ایرانی وزیر خارجہ