زرمبادلہ کے ذخائر 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ 16.34 ارب ڈالر ہو گئے شائع 12 مارچ 2026 08:28pm ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ کے ذخائر 21.6 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے