وزیراعظم آج سے ایران اور ترکیہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے شائع 03 جولائ 2026 08:52am وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، دیگر وفاقی وزرا اور اعلیٰ حکام بھی ہوں گے۔
پاکستان نے کمبوڈیا میں گرفتار 54 شہریوں کی جلد واپسی یقینی بنائی، دفتر خارجہ شائع 28 اپريل 2026 10:06pm دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جیسے ہی پرواز کے انتظامات مکمل ہوں گے گرفتار افراد کو پاکستان واپس بھیج دیا جائے گا