اسپیل لمیٹڈ کے یو ای ٹی لاہور کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط شائع 21 دسمبر 2025 01:06pm پولیمر پائیداری اور سرکلر اکانومی کے فروغ کے لیے صنعت اور تعلیمی ادارے کے درمیان شراکت داری قائم کرلی گئی