نیویارک کے کوئنز میں خوفناک آتشزدگی، 21 افراد زخمی شائع 26 جولائ 2026 11:14am حکام کے مطابق زخمی ہونے والے تمام افراد کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔