فوجی فرٹیلائزر: چوتھی سہ ماہی کا منافع توقعات سے کم رہا شائع 30 جنوری 2026 09:36am اگرچہ منافع میں سالانہ بنیاد پر 12 فیصد اضافہ ہوا، تاہم سہ ماہی بنیاد پر یہ 17 فیصد کم رہا