پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، سیکریٹری تجارت اپ ڈیٹ 11 جولائ 2026 08:52pm پاکستان اور امریکا نے اختلافات دور کرکے اہم معاملات پر اتفاقِ رائے قائم کر لیا، دفتر خارجہ