نیشنل بینک کے پنشنرز پنشن میں اضافے کے حقدار، عدالت نے بینک کی اپیل مسترد کردی شائع 17 ستمبر 2026 05:46pm فیصلے کا مکمل متن تاحال موصول نہیں ہوا، سیکریٹری این بی پی مہناز سالار
قومی اسمبلی نے 40.74 کھرب روپے کے چارجڈ اخراجات کی منظوری دیدی شائع 21 جون 2026 11:43am آئین کے آرٹیکل 82(1) کے تحت چارجڈ اخراجات پر ووٹنگ نہیں ہوتی بلکہ بحث کے بعد انہیں منظور شدہ تصور کیا جاتا ہے۔