پشاور حملے کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی شائع 25 نومبر 2025 10:43am قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ اور گاڑیوں کی مانیٹرنگ کو سخت کر دیا