ایف بی آر انعامی اسکیمز میں غیرقانونی تقسیم کے الزامات، لاہور ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کر دیے
- درخواست میں الزام لگایا گیا کہ آئی آر ایس اور پاکستان کسٹمز کے سینئر افسران کو ڈبل تنخواہوں کے علاوہ غیر قانونی انعامات دیے گئے، جس سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا۔






















