برٹش کولمبیا میں فائرنگ سے ہلاکتیں،کینیڈا کے وزیراعظم نے یورپ کا دورہ معطل کر دیا شائع 11 فروری 2026 02:18pm مارک کارنی نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ بدھ سے اتوار تک جرمنی کے شہر میونخ میں ہونے والی عالمی سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے
بنگلہ دیش میں بڑھتے چین اثرورسوخ پر امریکہ کو تشویش، دفاعی متبادل فراہم کرنے کی تیاری شائع 11 فروری 2026 12:54pm چین نے حال ہی میں بنگلہ دیش کے ساتھ ایک دفاعی معاہدہ کیا ہے جس کے تحت بھارت کی سرحد کے قریب ڈرون فیکٹری قائم کی جائے گی