چین نے ڈور ہینڈل سیفٹی پر گاڑیوں کی واپسی کی سب سے بڑی مہم شروع کردی شائع 21 اگست 2026 07:03pm ٹیسلا چین میں تقریباً 30 لاکھ گاڑیاں واپس منگوا رہی ہے تاکہ ایمرجنسی ڈور ہینڈلز میں اصلاح کی جا سکے اور بجلی کی اہم خرابی کی صورت میں مسافر محفوظ طریقے سے گاڑی سے باہر نکل سکیں
پہلی رورو شپمنٹ کی کراچی آمد، 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں درآمد اپ ڈیٹ 17 جولائ 2026 01:30pm ایم وی گرانڈے شنگھائی کراچی گیٹ وے ٹرمینل لمیٹڈ پر لنگر انداز
کراچی میں الیکٹرک بائیکس کی مانگ میں اضافہ، خستہ حال سڑکیں چیلنج شائع 15 جولائ 2026 01:10pm الیکٹرک موٹرسائیکلوں کی طلب رسد سے کہیں زیادہ ہو چکی ہے، صابر شیخ
بجٹ 2026-27، الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر 25 فیصد تک سیلز ٹیکس عائد ہونے کا امکان شائع 10 جون 2026 08:58am سیلز ٹیکس کی متعدد چھوٹیں 30 جون 2026 کو ختم ہو رہی ہیں
اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس، الیکٹرک گاڑیوں کی طرف منتقلی تیز کرنے پر فوکس اپ ڈیٹ 09 جون 2026 12:13pm آٹو اور آٹو پارٹس پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دینے کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل
درآمد شدہ الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس عائد کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 10:55am حکومت کا ہدف ہے کہ ٹرانسپورٹ سیکٹر کے 9 ارب ڈالر کے درآمدی بل کو کم کیا جائے
سندھ میں 600 الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کی منظوری شائع 27 نومبر 2025 11:02am سندھ حکومت نے اے ڈی ایم گروپ چین کی جانب سے پیش کردہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی باضابطہ منظوری دے دی ہے
نیکسٹ جین کےای وی پلانٹ میں پیداوار شروع، پہلی گاڑی جلد لانچ ہوگی شائع 25 نومبر 2025 04:47pm تقریباً 2 ہزار گاڑیاں پہلے ہی بک ہوچکی ہیں
الیکٹرک بائیک مینوفیکچررز کا سیلز ٹیکس میں اضافے کے فیصلے پر نظرِثانی کا مطالبہ شائع 05 نومبر 2025 10:23am مقامی الیکٹرک وہیکل اینڈ موٹر بائیک مینوفیکچررز نے منگل کے روز ای وی بائیکس پر سیلز ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر اٹھارہ...
الیکٹرک گاڑیاں وقت کی ضرورت، منتقلی میں تیزی سے بہتری کے امکانات شائع 08 اکتوبر 2025 01:20pm ماہرین اور صنعت کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں گرین موبلٹی کی طرف منتقلی کے عمل کو تیز کیا جائے، جس کے...
نشاط پاور کا نیکس جین آٹو میں 2.5 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان شائع 21 جولائ 2025 04:01pm نشاط پاور لمیٹڈ (این پی ایل) نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی منسلکہ کمپنی نیکس جین آٹو (پرائیویٹ) لمیٹڈ میں 2.5 ارب روپے...
پاکستان کا الیکٹرک وہیکل شعبہ نوخیز، ترقی کے لیے وقت درکار ہے، ماہرین شائع 08 جولائ 2025 03:49pm پاکستان میں نئی توانائی گاڑیوں (این ای ویز) کے حوالے سے ایک ابھرتی ہوئی تحریک دیکھنے کو مل رہی ہے، خاص طور پر حکومت...
جولائی سے ڈھائی روپے فی لیٹر کاربن لیوی نافذ ہوگی، پیٹرولیم ڈویژن اپ ڈیٹ 20 جون 2025 10:46am اس وقت ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) پر پیٹرولیم لیوی 77 روپے فی لیٹر اور پیٹرول پر 78.02 روپے فی لیٹر ہے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر