صرف 11 فیصد یورپی باشندے امریکا کو اپنا اتحادی سمجھتے ہیں، سروے شائع 10 جون 2026 05:37pm خطے کے 47 فیصد عوام دفاعی فنڈز کے لیے یورپی یونین کے مشترکہ قرضہ لینے کے حق میں ہیں
وزیراعظم کا جی ایس پی پلس پروگرام کی اہمیت پر زور شائع 02 جون 2026 08:56am شہباز شریف کی یورپی کمیشن کی نائب صدر کاجا کالاس سے ملاقات
ٹرمپ کی یورپی رہنماؤں پر تنقید سے امریکا اور یورپ کے تعلقات میں سرد مہری مزید بڑھ گئی شائع 01 مئ 2026 05:54pm “ٹرمپ کو ہینڈل کرنا سیکھ لیا ہے، فوری ردعمل سے گریز ضروری ہے۔" یورپی سفارت کار
حکومت معاشی استحکام کیلئے پرعزم ہے، وزیراعظم کی یورپی یونین وفد کو یقین دہانی شائع 29 اپريل 2026 09:05am شہباز شریف کی یورپی یونین کے حکام اور بڑی یورپی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران پر مشتمل ایک وفد سے ملاقات
پیچیدگیوں کے باوجود پاکستان، امریکہ ایران مذاکرات کے حوالے سے پُرامید ہے، دفترِ خارجہ شائع 02 اپريل 2026 05:45pm آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید 20 بحری جہازوں کے گزرنے کا امکان ہے، طاہر اندرابی
وزیراعظم آئندہ ماہ پاک یورپی یونین بزنس فورم کے افتتاح کے منتظر شائع 30 مارچ 2026 06:25pm مجوزہ بزنس فورم 28-29 اپریل کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا
یورپی یونین قیادت کا ٹرمپ سے مذاکرات سے قبل یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کا عزم شائع 28 دسمبر 2025 01:18pm اتوار کو فلوریڈا میں صدر ٹرمپ سے ملاقات سے قبل یورپی یونین رہنماؤں نے صدر زیلنسکی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا