کریم پے کے سابق سربراہ جنید اقبال اینگرو کارپوریشن کے سی ای او نامزد اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 01:37pm جنید اقبال اس وقت اینگرو ہولڈنگز کے سی ای او کے مشیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں
اینگرو کا ای پی سی ایل سے تین دہائیوں بعد انخلا، لوٹے کیمیکل کو 71 ملین ڈالر میں حصص فروخت اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2026 03:24pm یہ فروخت ای پی سی ایل کے جاری کردہ اور ادا شدہ عام حصص کے تقریباً 56.19 فیصد کے مساوی ہے
اینگرو ہولڈنگز بورڈ کا 45 ملین تک حصص بائی بیک کرنے کا اعلان شائع 30 مارچ 2026 10:45am یہ پیش رفت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو پیر کے روز دیے گئے ایک نوٹس میں سامنے آئی۔
اینگرو کارپوریشن کو لوٹے کیمیکل کی جانب سے اینگرو پولیمر میں اکثریتی حصص خریدنے کیلئے نان بائنڈنگ آفر موصول شائع 13 مارچ 2026 11:44am معاملہ آگے بڑھنے کے ساتھ ہی کمپنی مزید اعلانات کے ذریعے اپنے حصص یافتگان کو صورتحال سے باخبر رکھے گی
اینگرو انرجی نے اینگرو پاورجن قادر پور میں 18.53 فیصد حصص فروخت کر دیے، انتظامی کنٹرول برقرار شائع 17 فروری 2026 02:41pm اینگرو ہولڈنگز لمیٹڈ اب بھی اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ کے تقریباً 50.36 فیصد حصص کی مالک رہے گی