ورلڈ کپ اسکواڈ میں فیل فوڈن کی جگہ یقینی نہیں، ٹامس ٹوچل شائع 02 اپريل 2026 03:47pm فوڈن کی ناقص فارم جاری؛ 49 کیپس رکھنے والے پلیئر حالیہ 15 میچز میں سے صرف 4 کا حصہ بن سکے