اویس لغاری نے توانائی سیکٹر کے ڈیٹا تک عوامی رسائی کی ہدایت کردی شائع 06 فروری 2026 03:30pm توانائی کے شعبے کا ڈیٹا عوام، محققین، توانائی کے ماہرین اور طلبہ کے لیے دستیاب بنایا جائے، وزیر توانائی
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار