وزیراعظم کا سالڈ ویسٹ سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ تیار کرنے کا حکم شائع 13 مئ 2026 09:25am یہ منصوبہ ملک بھر میں نافذ کیا جائے گا اور اس میں صوبائی حکومتوں کے ساتھ ساتھ اسلام آباد بھی شامل ہوگا، شہباز شریف