بڑی صنعتیں اور فرنس پلانٹ بھی بجلی چوری میں ملوث ہیں، وزیر توانائی شائع 11 جولائ 2025 10:03am اویس احمد خان لغاری کا اقتصادی میرٹ آرڈر کا دفاع، تبدیلی کو گناہ کبیرہ قرار دے دیا