ساکا کے گول سے آرسنل کی ایسٹن ولا کے خلاف فتح شائع 01 ستمبر 2026 01:19pm اس فتح کے ساتھ آرسنل نے مانچسٹر سٹی، ہل سٹی اور چیلسی کے ساتھ اپنے پوائنٹس کی تعداد 6 کر لی