اسحاق ڈار سے ایرانی سیکیورٹی سربراہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم شائع 25 نومبر 2025 03:04pm ڈاکٹر علی لاریجانی کے سرکاری دورۂ پاکستان کے موقع پر اسحاق ڈار نے انہیں اپنے دفتر میں خوش آمدید کہا