مسابقی کمیشن نے جے ایس ہوٹل ریٹ کو ایلیٹ ہاسپٹیلیٹی وینچرز کے حصول کی منظوری دے دی شائع 01 دسمبر 2025 01:09pm منظوری کمپیٹیشن ایکٹ، 2010 کی دفعہ 11 اور کمپیٹیشن (انضمام کنٹرول) ریگولیشنز 2016 کے تحت دی گئی