منرل واٹر اور دیگر مشروبات پر 20 فیصد ایف ای ڈی ختم شائع 24 جون 2026 12:41pm حکومت نے فیڈرل ایکسائز ایکٹ کے شیڈول میں ترمیم کے ذریعے فنانس بل 2026 میں تبدیلیاں کردیں