بنگلہ دیش : ٹرمپ نامی بھینسا قربانی سے بچ گیا، چڑیا گھر منتقل شائع 28 مئ 2026 03:02pm سنہری بالوں کی وجہ سے "ڈونلڈ ٹرمپ" کے نام سے مشہور بنگلہ دیش کا نایاب سفید (البینو) بھینسا اب قومی چڑیا گھر کی زینت بنے گا، بھینسا ابھی بہت چھوٹا، اسے چند سال مزید پالا جا سکتا ہے، پولیس