وزارتِ خزانہ: جون میں مہنگائی کی شرح 11 تا 12 فیصد رہنے کا امکان شائع 30 جون 2026 10:55pm وزارتِ خزانہ نے مالی سال 27-2026 کے لیے مہنگائی میں کمی اور بہتر معاشی نمو کا عندیہ دے دیا