معاشی زائچہ: پاکستان دہانے پر پہنچ گیا
- اگر 2027-28 تک مہنگائی کے حساب سے آمدن میں واضح بہتری نہ آئی تو غربت بلند سطح پر مستقل ہو سکتی ہے،اور یہی تبدیلی پاکستان کے سماجی معاہدے کی نوعیت بدل دے گی
- ریاست کی بنیادی ناکامی پالیسیوں کی کمی نہیں رہی، بلکہ ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور اشرافیہ کے اثر و رسوخ کو کم کرنے کے لیے سیاسی عزم کی کمی رہی ہے






















