پاکستان کو 2 ماہ میں 1.703 ارب ڈالر کی غیر ملکی اقتصادی معاونت موصول شائع 23 ستمبر 2026 09:20am مجموعی غیر ملکی اقتصادی معاونت میں سے 929.76 ملین ڈالر بجٹ سپورٹ کے لیے موصول ہوئے
کفایت شعاری، ایندھن بچت اقدامات؛ بازار رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ شائع 17 ستمبر 2026 06:51pm نئے انتظام کے تحت سرکاری گاڑیوں کے لیے ایندھن کی فراہمی میں تین ماہ کے لیے 50 فیصد کمی کردی گئی
غیر ملکی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبے، بار بار درخواستوں کے باوجود حکومت روپے کی فراہمی یقینی بنانے میں ناکام اپ ڈیٹ 07 جون 2026 07:56pm حکام نے بتایا کہ ان منصوبوں میں ادائیگیوں کا ایک بڑا حصہ تھرڈ پارٹی انتظامات کے ذریعے کیا جاتا ہے
محدود مالی گنجائش، 3 ٹریلین کے ترقیاتی منصوبے موخر ہونے کا امکان اپ ڈیٹ 02 جون 2026 11:30am پی ایس ڈی پی کی 1.126 ٹریلین روپے کی مختص رقم کے مقابلے میں تقریباً 4 ٹریلین کے منصوبوں کی درخواستیں موصول
پاکستان اور ایشیائی انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے این-5 ہائی وے کی تعمیر نو کے لیے 320 ملین ڈالر کے قرضے پر دستخط کر دیے شائع 19 مئ 2026 10:11pm پاکستان نے این-5 ہائی وے کی تعمیر نو کے لیے ایشیائی انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی ) سے 320.16 ملین ڈالر کا قرضہ حاصل کر لیا
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی، پاکستان کیلئے غیر ملکی معاونت 4.51 ارب ڈالر تک پہنچ گئی شائع 22 جنوری 2026 08:46am دسمبر میں عالمی اداروں اور دوطرفہ بنیاد پر دیگر ممالک سے قرضوں اور گرانٹس کی مجموعی رقم 1.47 ارب امریکی ڈالر رہی
جولائی تا نومبر غیر ملکی معاونت 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی شائع 24 دسمبر 2025 09:33am امداد میں دوطرفہ اور کثیر الجہتی قرضے، گرانٹس اور نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں کی جانے والی سرمایہ کاری شامل
آئی ایم ایف قرضوں کی شفاف نگرانی کا کوئی طریقہ موجود نہیں، اقتصادی امور ڈویژن شائع 01 نومبر 2025 11:06am 30 جون 2025 تک پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً 126 ارب امریکی ڈالر تک جاپہنچا تھا۔
وفاقی وزیر احد چیمہ کی واشنگٹن ڈی سی میں عالمی بینک کی قیادت سے اہم ملاقاتیں شائع 27 جون 2025 03:31pm پاکستان اور عالمی بینک نے واشنگٹن ڈی سی میں اعلیٰ سطح مشاورت کے دوران اپنی ترقیاتی شراکت داری کے عزم کا ایک بار پھر...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور