اگر پالیسی میں ہم آہنگی، عملی مہارت اور حکمت عملی پر مرکوز توجہ یکجا ہو جائیں، تو کراچی کی رن ویز اور بندرگاہیں دوبارہ علاقائی اور بین البراعظمی نقل و حمل کی شریانیں بن سکتی ہیں
پاکستان کا پہلا گرین شپ ریپئر اور ری سائیکلنگ یارڈ سی ٹو اسٹیل انٹیگریٹڈ میری ٹائم انڈسٹریل کمپلیکس کے تحت پورٹ قاسم پر قائم کیا جائے گا، وزیر بحری امور