یو بی ایل کا منافع 89 فیصد کے نمایاں اضافے سے 35.36 ارب روپے ریکارڈ شائع 15 اکتوبر 2025 12:36pm تیسری سہ ماہی میں بینک کی فی حصص آمدنی 14.12 روپے رہی