پنجاب حکومت نےمیونسپل سروسز کی ادائیگی کیلئے ای بِلنگ سسٹم کا آغاز کر دیا شائع 10 دسمبر 2025 11:14am نئے سسٹم کے تحت ڈیجیٹل گورننس کے وژن کو میونسپل سروسز تک بڑھا دیا گیا ہے