ایران تنازع کے باعث دبئی میں ہونے والا کرپٹو ایونٹ منسوخ شائع 13 مارچ 2026 08:48pm سالانہ ٹوکن 2049 کانفرنس کو اپریل 2027 تک مؤخر کر دیا گیا ہے
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا