ایف بی آر کا شوگر ملز میں ویڈیو اینالیٹکس سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ شائع 20 نومبر 2025 01:14pm ویڈیو اینالیٹکس سسٹم میٹا ڈیٹا تیار کرتا اور ویڈیو میں موجود افراد، گاڑیوں اور اشیا کا سراغ لگاتا ہے ، قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس