پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کا صنعتی بجلی کے کراس سبسڈیز نظام کو ختم کرنے کا مطالبہ شائع 09 جنوری 2026 10:10am کونسل نے واضح کیا کہ صنعتی بجلی کے ٹیرف میں فی الحال قابلِ ذکر کراس سبسڈی شامل ہے، جس کی وجہ سے برآمد پر مرکوز مینوفیکچررز کی پیداواری لاگت میں غیر ضروری اضافہ ہو رہا ہے
بجلی اور گیس کے نرخ، ٹیکسٹائل کونسل کا واکوگ کی بنیاد پر سنگل ٹیرف کا مطالبہ شائع 07 نومبر 2025 09:56am کراس سبسڈی کے خاتمے اور کمبائنڈ ہیٹ پاور پلانٹس کی ازسرِنو درجہ بندی پر بھی زور