کاروباری برادری اور ٹیکس دہندگان کیلئے محکمہ کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، ریجنل ٹیکس آفس شائع 14 نومبر 2025 11:32am تاجروں کا معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار، محکمہ انہیں ہر ممکن تعاون فراہم کرتا رہے گا، فاروق جمیل