بجلی ٹیرف میں 5 سے 10 فیصد اضافے کی تجویز، برآمدی صنعتوں کی شدید مخالفت شائع 15 اکتوبر 2026 09:51am پاکستانی برآمد کنندگان بجلی کا نرخ 9 امریکی سینٹ فی یونٹ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، عامر شیخ