توانائی کے شعبے کی اصلاح کیلئے نجکاری ناگزیر ہے، وزیراعظم شائع 16 دسمبر 2025 09:01am توانائی کے دیرینہ بحران کے حل کے لیے بجلی کی تقسیم اور پیداوار سے وابستہ کمپنیوں کی نجکاری کے عمل کو تیز کیا جائے، شہباز شریف