پاکستان اور سنگاپور کے درمیان براہِ راست پروازوں کی بحالی پر بات چیت کی گئی، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2026 07:04pm دونوں ممالک تجارت، ٹیکنالوجی اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر متفق ہوگئے ہیں، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ
ایران امریکا تنازع میں اختلافات کم کرانے کے لیے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2026 06:49pm ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ایران امریکا تنازع میں دیانت دار ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے
ایم کیو ایم پاکستان کا ملک بھر میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا مطالبہ شائع 16 اگست 2026 03:45pm نئے صوبوں کی تجویز سندھ کو تقسیم کرنے کے لیے نہیں، یہ وقت کی اہم ضرورت، اس مقصد کے لیے قومی مکالمہ کیا جانا چاہیے، پریس کانفرنس
پاکستانی نژاد سعدیہ زاہدی عالمی فضائی تنظیم کی پہلی خاتون سربراہ مقرر اپ ڈیٹ 24 جولائ 2026 04:07pm سعدیہ زاہدی آیاٹا کی نویں ڈائریکٹر جنرل ہوں گی
پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے شائع 27 جون 2026 07:24pm محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ شام 6 بج کر 35 منٹ پر آیا، جس کا مرکز افغانستان میں تھا
حکومت اور ایشین بینک کے درمیان موٹرویز کے بڑے منصوبوں پر مشاورت شائع 20 مئ 2026 03:36pm آئندہ دو برس کے اندر ٹرانسپورٹیشن اور انفرااسٹرکچر کے کئی اہم منصوبوں کو مکمل کرنے کا عزم رکھتے ہیں، وفاقی وزیر مواصلات
وزارت تجارت کا گوشت کی برآمدات پر اضافی چارجز پر کارروائی کا مطالبہ شائع 18 مارچ 2026 10:47am صنعتی نمائندگان کے مطابق یہ اضافی فیس تقریباً 180 ڈالر فی ٹن بنتی ہے
سربراہ آئی اے ای اے کی کینسرکیخلاف جوہری ٹیکنالوجی کے ذریعے پاکستانی جدوجہد کی ستائش شائع 24 دسمبر 2025 04:17pm پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ سے زائد افراد کینسر کے باعث ہلاک ہوتے ہیں اور دنیا بھر میں یہ تعداد 10 ملین سے تجاوز کر چکی ، رافائل ماریانو گروسّی
کویت پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا خواہشمند اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 07:03pm کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی نے پاکستان میں نئے سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے اور دوطرفہ سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر آمادگی کا اظہار کیا
پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں، ایک شخص کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 04:45pm عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، پریس کانفرنس
جرمنی کا مالی و تکنیکی تعاون کی مد میں 114 ملین یورو کی نئی امداد کا اعلان شائع 06 نومبر 2025 02:02pm پیکیج کلیدی شعبوں ، ماحولیاتی تحفظ و توانائی، پائیدار اقتصادی ترقی و فنی تربیت اور سماجی تحفظ پر مرکوز ہوگا
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر