سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے لازمی ویزا کی شرط ختم، صومالیہ کے ساتھ معاہدہ شائع 25 جنوری 2026 11:36am معاہدہ صدر آصف علی زرداری اور صومالیہ کے وزیر داخلہ علی یوسف کی ملاقات کے دوران دستخط کیا گیا