تمام ڈیجیٹل فنڈ ٹرانسفرز فوری اور ریئل ٹائم میں مکمل ہوتے ہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت شائع 29 ستمبر 2025 09:30am اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اتوار کے روز وضاحت کی ہے کہ تمام ڈیجیٹل فنڈ ٹرانسفرز فوری طور پر کلیئر ہو جاتے ہیں اور وصول...