14 سال بعد ڈھاکہ سے براہ راست پرواز 29 جنوری کو کراچی آئیگی شائع 08 جنوری 2026 01:28pm ہم ہفتے میں دو پروازوں کے ساتھ ڈھاکہ کراچی روٹ دوبارہ شروع کررہے ہیں، منیجر بشریٰ اسلام