پاکستان نیوی نے سری لنکا میں سیلاب میں پھنسے خاندان کو بحفاظت نکال لیا شائع 01 دسمبر 2025 07:46pm ریسکیو آپریشن کے دوران 7 ماہ کے بچے سمیت ایک خاندان محفوظ مقام پر منتقل ، متاثرہ افراد 5 روز سے پھنسے ہوئے تھے ، رپورٹ