بھارت میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت 5 افراد ہلاک شائع 28 جنوری 2026 12:07pm اجیت پوار ضلعی انتخابات سے پہلے عوامی اجتماعات سے خطاب کے لئے بارامتی جا رہے تھے