امریکہ نے 75 ممالک کیلئے امیگرینٹ ویزا جاری کرنا معطل کر دیا، پاکستان بھی شامل شائع 15 جنوری 2026 11:11am اس فیصلے کے تحت پاکستان سمیت جنوبی ایشیا، مشرق وسطیٰ، افریقہ، لاطینی امریکہ اور مشرقی یورپ کے کئی ممالک متاثر ہوں گے
امریکہ میں امیگریشن کریک ڈاؤن کے دوران فائرنگ کے واقعات کے بعد کشیدگی میں اضافہ شائع 09 جنوری 2026 12:07pm منیسوٹا میں بدھ کے روز 37 سالہ ماں رینی نکول گڈ کو امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ اہلکار نے ہلاک کر دیا
ٹرمپ نے تیز رفتار ویزا کیلئے گولڈ کارڈ پروگرام شروع کر دیا، قیمت 1 ملین ڈالر مقرر شائع 11 دسمبر 2025 02:37pm دلچسپی رکھنے والے امیدوار 15,000 ڈالر کی فیس ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی کو دے کر تیز رفتار پروسیسنگ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
امریکہ تمام تھرڈ ورلڈ ممالک سے امیگریشن کو مستقل طور پر معطل کرے گا، ٹرمپ شائع 28 نومبر 2025 12:23pm بائیڈن کے غیر قانونی داخلوں کے لاکھوں کیسز کو ختم کروں گا، اور کسی بھی شخص کو نکالوں گا جو امریکہ کے لیے مثبت اثاثہ نہ ہو، امریکی صدر
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار