بنوں حملہ : پاکستان کا افغان طالبان سے شدید احتجاج، احتجاجی مراسلہ جاری شائع 11 مئ 2026 06:17pm خیبر پختونخوا حملے میں 15 پولیس اہلکاروں کی شہادت، پاکستان کے افغان ناظم الامور کی طلبی، دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ