21 ہلاکتوں کے بعد دہلی میں فائر سیفٹی قوانین پر عملدرآمد سخت کرنے کا اعلان شائع 04 جون 2026 12:49pm وزیراعلیٰ کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ دہلی بھر میں گیسٹ ہاؤسز، ہوٹلوں اور دیگر تجارتی عمارتوں کا معائنہ کیا جائے گا