مستقل دفاعی رویہ : بقا یا کارکردگی؟ شائع 22 جون 2026 02:19pm پاکستانی ادارے بقا کے فن میں تو ماہر ہیں مگر کارکردگی میں صفر، یہاں بورڈ میٹنگز تو ہوتی ہیں مگر اصل کام سرے سے غائب ہے