رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی : پنجاب کے کل قرضہ جات میں 34.8 ارب روپے کی کمی شائع 19 نومبر 2025 02:47pm وجہ 30.4 ارب روپے کے زرمبادلہ فائدے اور 4.4 ارب روپے کے نیٹ قرضوں میں کمی تھی