اوہائیو میں فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم 12 افراد زخمی شائع 07 جون 2026 11:06am پولیس کے مطابق زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ متاثرین کی عمریں 14 سے 61 سال کے درمیان تھیں۔
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا