ورلڈ کپ فائنل کی آخری گیند اور ہاف ٹائم شو کے ملبوسات نیلام ہوں گے شائع 15 جولائ 2026 01:11am سرفہرست اشیا میں کولمبیا کی پاپ گلوکارہ شکیرا کا اپنے گانے "ڈائی ڈائی" کی میوزک ویڈیو میں پہنا گیا پیلے رنگ کا کراپ ٹاپ اور ٹراؤزر بھی شامل ہیں